Print this page

ایم ڈبلیوایم وفد کی امام جماعت مسجد مریم آباد جناب مولاناسید آل حسن رضوی سےملاقات، آزادی فلسطین ریلی میں شرکت کی دعوت

25 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور) آزادی فلسطین ریلی کی دعوتی مہم کے سلسلے میں وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی سربراہی میں مجلس وحدت مسلمین کےوفد نے علاقہ نواب مریم آباد میں امام جماعت مسجد مریم آباد جناب مولاناسید آل حسن رضوی سے ملاقات کی ۔

مرکزی سیکرٹری سیاسیات جناب سید اسد عباس نقوی، صوبائی آفس سیکرٹری مولانا ظہیر کربلائی،ضلعی جنرل سیکرٹری جناب نقی مھدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔26 نومبر حمایت مظلومین فلسطین ریلی میں شرکت کے حوالے گفتگو کی گئی ۔ ایک اچھی خاصی تعداد اس علاقے سے ریلی میں شریک ہوگی ان شاءاللہ ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree