Print this page

علامہ علی اکبر کاظمی کا اسلام پورہ کا دورہ، اہل علاقہ کوآزادی فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

21 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)اسلام پورہ 26 نومبر آزادی فلسطین مارچ کی دعوتی مہم کے سلسلے میں صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب جناب علامہ سید علی اکبر کاظمی اپنے وفد کے ہمراہ اسلام پورہ لاہور پہنچے ۔ صوبائی سیکریٹری سیاسیات جناب سید آغا حسین شاہ زیدی صوبائی سیکرٹری تعلیم جناب سید نجیب الحسن نقوی، ضلعی صدر ضلع لاہور جناب نجم عباس خان، ضلعی سنیئر نائب صدر جناب آفتاب علی ہاشمی ، فرقان زیدی ، خرم زیدی صوبائی صدر کے ہمراہ تھے ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے اسلام پورہ کرشن نگر سے ایک اچھی خاصی تعداد ریلی میں شریک ہوگی۔ ان شاءاللہ

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree