Print this page

علامہ علی اکبر کاظمی کاکنٹونمنٹ بورڈ کا دورہ، آزادی فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

20 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب اپنے وفد کے ہمراہ کنٹونمنٹ بورڈ کے  یونٹ برادران سے ملاقات ۔آزادی فلسطین مارچ کے حوالے سے  شرکت کی دعوت۔اس وزٹ میں آغاسید حسین شاہ زیدی صوبائی سیکریٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب ، نجم عباس خان ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور، آفتاب علی ہاشمی ضلعی سنیئر صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور ہمراہ تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree