Print this page

خطیب جامع مسجد حیدریہ کھاڑک علامہ غلام مرتضی گھلو سےصدر ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کی ملاقات، آزادی فلسطین مارچ میں بھرپور عوامی شرکت کا اعلان

20 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب اپنے وفد کے ہمراہ کھاڑک جامع مسجد حیدریہ کے خطیب امام جمعہ جناب غلام مرتضی گھلو سے ملاقات کی غلام مرتضی گھلو نے کہا کہ میں پورا خطبہ جمعہ اسی موضوع پر دونگا اور یہاں کے لوگ 500 تک اپنی مدد آپ کے تحت شریک ہونگے البتہ خواتین بچوں کے لئے گاڑی کا انتظام کرنا ہوگا جس کے لئے خاور اقبال حسینی کے ذمہ لگایا گیا جتنی گاڑیاں چاہیئے ہونگے ۔انتظام کرکے صوبے سے ہم آہنگ کریں گے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree