Print this page

نومنتخب صدر ایم ڈبلیوایم سینٹرل پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کا مرکزی سیکریٹریٹ آئی ایس او پاکستان کا دورہ

20 جنوری 2023

وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی نومنتخب صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کی اپنے وفد کے ہمراہ لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکز المصطفی ہاوس آمد ۔ برادر حسن عارف اور آئی ایس اوکی مرکزی کابینہ کے ساتھیوں نے صوبائی صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔

 اس ملاقات  میں جناب سید اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات ،جناب سید حسن رضا کاظمی صوبائی جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب ، برادر اسد اللہ بلتی صوبائی سیکرٹری اطلاعات ونشریات صوبہ پنجاب بھی موجود تھے ۔

برادر حسن عارف مرکزی صدر نے علامہ علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان  اور ان کے وفد کا شکریہ ادا کیا ۔  اس ملاقات میں ملک کی سیاسی اور موجود صورتحال پر گفتگو کی ،یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree