Print this page

مولانا نیاز حسین بخاری ایم ڈبلیوایم ضلع اٹک کے نئےصدر منتخب

21 اگست 2022

وحدت نیوز(اٹک)مجلس وحدت مسلمین ضلع اٹک کے زیر اہتمام ضلعی راہیان کربلا کنونشن کا انعقادکیا گیا،جس میںایم ڈبلیوایم سینٹرل پنجاب کے صوبائی آرگنائزر جناب ملک اقرار حسین و جناب برادر نجیب نقوی نے خصوصی شرکت کی ۔کنونشن میں تحصیل فتح جنگ، تحصیل پنڈی گھیب ،تحصیل جنڈکے صدور اور جنرل سیکریٹری صاحبان اور اراکین ضلعی کابینہ نے شرکت کی،اراکین ضلعی شوریٰ نےکثرت رائے سے علامہ سید نیاز حسین بخاری صاحب کو اگلے تین سال کے لئے ضلعی صدر منتخب کر لیا۔ صوبائی آرگنائزر ملک اقرار حسین نے نومنتخب ضلعی صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree