Print this page

ایم ڈبلیوایم لاہور کے تحت جشن میلاد حضرت فاطمہؑ، ماتمی سالاروں اور خادمین عزا میں اعزازی شیلڈز کی تقسیم

26 جنوری 2022

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین ضلع شمالی لاہور کے زیر اہتمام سیدہ کونین حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کی ولادت  باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کوثر کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔اس موقع پر ماتمی سالاروں اور عزاداری کے خدمت گزاروں کو اعزازی شیلڈز دی گئیں اور کیک بھی کاٹا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree