Print this page

سید ظہیرعباس نقوی کثرت رائے سے ایم ڈبلیوایم ضلع اسلام آباد کے سیکریٹری جنرل منتخب

24 جون 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلسِ وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے انٹرا پارٹی الیکشن سنٹرل سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئے جس میں ضلعی شوریٰ کےاراکین نے شرکت کی۔الیکشن میں آئندہ تین سال کے لئے سید ظہیرعباس نقوی کو بھاری اکثریت سےایم ڈبلیوایم ضلع اسلام آباد کاسیکریٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔صوبائی سیکرٹری جنرل مجلسِ وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی نے نومنتخب سیکرٹری جنرل سے حلف لیا۔ الیکشن کمیشن کے فرائض علامہ ضیغم عباس، علامہ شیر علی انصاری اور برادر مظاہر شگری نے سر انجام دیے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree