Print this page

ڈاکٹر افتخار نقوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم کے وفد کی میئرفیصل آباد ملک رزاق سے ملاقات

03 مئی 2017

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ وفد نے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر پروفیسر سید افتخار حسین نقوی کی سربراہی میں مئیرفیصل آباد ملک رزاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، اس موقع پر سید حسنین شیرازی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد اور دیگر بھی موجود تھے، ایم ڈبلیوایم کے وفد اور سٹی میئرکے درمیان  شہر کے امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree