Print this page

ایم ڈبلیوایم سینٹرل پنجاب کی صوبائی شوریٰ کادوروزہ اجلاس کل سے لاہور میں شروع ہوگا،رائے ناصرعلی

17 مارچ 2017

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی شوریٰ کا اجلاس آج (ہفتہ)صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں شروع ہوگا،جس میں سنٹرل پنجاب کے پچیس اضلاع کے سیکرٹری جنرلز اور ان کے معاونین شریک ہونگے،صوبائی سیکرٹری روابط رائے ناصر علی کا کہنا تھا کہ اجلاس اتوار تک جاری رہیگا ،اجلاس میں پنجاب میں درپیش مشکلات اور پارٹی امور پر غور کیا جائے گا،اجلاس کے آخری روز سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اہم خطاب ہوگا ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree