Print this page

ایم ڈبلیوایم چنیوٹ کے تحت تحفظ عزامشاورتی کانفرنس کاانعقاد،عاشق بخاری عزاداری سیل کے چیئرمین منتخب

29 ستمبر 2016

وحدت نیوز(چنیوٹ) مجلس وحدت مسلمین محرم الحرام میں مانٹرنگ ڈیسک کے ذریعے تمام انتظامی مسائل کو حل کرے گی اس سلسلے میں یونٹ سے لیکر ضلع صوبہ اور مرکز میں محرم الحرام کے حوالے سے ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے اس سلسلے میں آج مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام تحفظ عزامشاورتی کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت ضلعی  سیکرٹری جنرل سید انیس عباس زیدی نے کی اور ان کے علاوہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے خصوصی خطاب کیا اور عاشق بخاری کو تعزیہ داران ، لائسنس ہولڈر اور بانیان عزا نے متفقہ طور چیئرمین منتخب کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree