Print this page

علامہ حسن ظفر نقوی کے جواں سال بھائی وسیم ٖظفر نقوی کی رحلت پرعلامہ ناصرعباس جعفری و دیگر رہنماوں کا اظہار تعزیت

29 دسمبر 2014

وحدت نیوز (کراچی) مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید حسن ظفر نقوی کےجواں سال  بھائی سید وسیم ظفر نقوی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی ، علامہ شفقت شیرازی ،ناصر شیرازی، حسن ہاشمی ، علی حسین نقوی ، مبشر حسن ، انجنیئر رضا نقوی سمیت ملک بھر سے مجلس وحدت مسلمین کے قائدین اور رہنماوں نے سید وسیم ظفر نقوی کی اچانک رحلت پر علامہ سید حسن ظفر نقوی اور پسماندگان سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree