Print this page

جامع مسجد امامیہ پشاور کے شہید ڈاکٹر علی رضا کے چہلم کے اجتماع سےعلامہ ناصرعباس جعفری خصوصی خطاب کریں گے

21 مارچ 2015

وحدت نیوز(بدین) مجلس وحدت مسلمین ضلع بدین اور یادگار کمیٹی شہید ڈاکٹر علی رضاکے زیر اہتمام پشاور کے علاقے حیات آبادکی جامع مسجد امامیہ میں  خودکش حملے میں شہیدہونے والے بدین کے رہائشی  ڈاکٹر علی رضا خواجہ کا چہلم کل بروزاتوار ۲۲مارچ کو کاشانہ زینب ضلع بدین میں منعقد کیا جارہا ہے، جس میں خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری کریں گے، جبکہ علامہ مختارامامی سمیت دیگر علمائے کرام اور خطباءبھی  خطاب کریں گے، جبکہ سندھ کے مختلف اضلاع اورتحصیلوں سے مومنین بڑی تعداد میں اس اجتما ع میں شرکت کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree