Print this page

مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیوایم علامہ سید حسن ظفرنقوی کی پہلے تنظیمی دورے پر ملتان آمد، شاندار استقبال

05 مئی 2025

وحدت نیوز (ملتان) مرکزی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید حسن ظفر نقوی کا جنوبی پنجاب کا پہلا تنظیمی دورہ، صوبائی سیکریٹریٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔

 صوبائی صدر علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے مرکزی جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر ضلعی و صوبائی ذمہ داران کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ ملاقات میں تنظیمی رہنماؤں کےدرمیان مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree