Print this page

صدرایم ڈبلیوایم ضلع گھوٹکی مولانا معشوق علی قمی کی دادی جان کے انتقال پر قائدین وحدت کا اظہار تعزیت

04 مئی 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید باقرعباس زیدی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم ضلع گھوٹکی مولانا معشوق علی قمی کی دادی جان  کے انتقال پر تمام سوگوار خانوادہ گرامی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، خدا وند متعال  سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو جناب سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا کے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا اللہ

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree