Print this page

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی سے ملاقات

20 دسمبر 2023

وحدت نیوز(کوئٹہ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دورہ کوئٹہ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بزرگ عالم دین اور پرنسپل جامعہ امام صادقؑ علامہ محمدجمعہ اسدی سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی۔

 اِن کےہمراہ ایم ڈبلیوایم وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، رہنماء مجلس وحدت مسلمین جناب آغا رضا ،مرکزی جنرل سیکریٹری  جناب ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکریٹری سیاسیات جناب اسد عباس نقوی اور مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور متبرین موجودتھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree