Print this page

ناسوراسرائیل کاواحد حل خاتمہ ہے، یہ ایام اللہ اور ایام سعید ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

09 اکتوبر 2023

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مظلومین اور مستعفین کیلئے یہ ایام اللہ اور ایام سعید ہیں۔

مسجد الاقصیٰ کی بارہا توہین اور اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی ہمہ گیر جنگ نے اسرائیل کو پسپا کردیا ہے۔

فلسطین کاز اور شہدائے فلسطین کی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے والے خائن اسلامی ممالک کیلئے شرمندگی اور ذلت کا لمحہ ہے۔

اسرائیل ایک ناسور ہے اور اس کا واحد حل خاتمہ ہے۔

ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔۔ان شاء اللہ کھلی فتح صرف فسلطینیوں کی ہوگی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree