Print this page

مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی وفد کا لاہور اورگوجرانوالہ کا دورہ

16 جون 2023

وحدت نیوز(لاہور)1-گوجرانوالا مجلس علماء مکتب اہلبیت کے صوبہ پنجاب کے صدر علامہ امجد جعفری کے بھائی مرحوم علی اکبر کی رسم قل خوانی میں شرکت2-جامعہ المصطفی لاہور کے علماء کرام سے ملاقات اور غدیر ؤ عاشورا کانفرنس کی دعوت دی گئی3-مجلس علماء مکتب اہلبیت پنجاب کابینہ اور ضلع لاہور کے علماء کرام کے ساتھ  سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین،شادمان لاہور میں  نشست مرکزی وفد میں علامہ سید ٹمر عل نقوی مرکزی سیکرٹری تبلیغات علامہ اصغر عسکری مرکزی جنرل سیکریٹری اور علامہ عیسیٰ امینی مرکزی رابطہ سیکریٹری شامل تھے۔

صوبائی آفس مجلس وحدت مسلمین  صوبہ پنجاب شادمان لاہور میں علمائے ساتھ نشست میں میں علامہ امجد علی  جعفری کے بڑے بھائی مرحوم اکبر علی اور کشمیر کی علمی شخصیت اور سابق صدر مجلس وحدت مسلمین صوبہ کشمیر  مرحوم تصور حسین الجوادی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree