Print this page

ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے تحت سالانہ دعوت افطار اور القدس کانفرنس، علامہ راجہ ناصرعباس خصوصی خطاب کریں گے

07 اپریل 2023

وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام آج پروز جمعہ آئیکون ہال صفورہ چورنگی پر کیا جارہا ہے جس سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں سمیت دانشور علما ذاکرین سمیت معزز شخصیات شرکت کریں گی جبکہ فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree