Print this page

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ایم ڈبلیوایم قائدین سے وحدت ہاؤس لاہور میں ملاقات

15 فروری 2023

وحدت نیوز(لاہور)صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی آمد اور وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظ اللہ سے ملاقات۔

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب سید ناصر عباس شیرازی ، انچارج پولیٹیکل کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب محسن شہریار اور ان کے علاوہ ضلع لاہور  کے پی ٹی آئی اراکین بھی موجود تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree