Print this page

باقرالعلوم آل محمدؑ امام محمد باقرعلیہ السلام کے یوم ولادت پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتاہوں، علامہ راجہ ناصرعباس

24 جنوری 2023

وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پراپنے تہنیتی پیغام میںکہا کہ حجت دوراں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، مقام معظم رہبری اور اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں۔ آپ نے تشنگانِ حق و معرفت کو ہمیشہ توحید و انسانیت کا درس دیا اور علم و دانش کے وہ چشمے جاری کیئے کہ آپ کا لقب ہی باقر العلوم یعنی علم کا سینہ شگاف کرنے والا پڑ گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree