Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بیوروچیف بول نیوز صدیق جان سے ملاقات والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

29 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نےوفد کے ہمراہ معروف صحافی بیوروچیف بول نیوز اسلام آباد صدیق جان سے ان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کےصبر کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔

صدیق جان نے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا آمد پر شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما مظاہرشگری، ارشاد بنگش ، شجاعت علی بلتی ودیگر بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree