Print this page

بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی کی وفدکے ہمراہ چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات

14 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) ہنگو کوہاٹ کے علمائے کرام پر مشتمل وفد کی چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے خصوصی ملاقات ان کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے بزرگ عالم دین پرنسپل جامعہ عسکریہ (ہنگو) علامہ خورشید انور جوادی ، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین کے پی کےعلامہ جہانزیب جعفری ، ڈاکٹر علامہ جاوید حسین شیرازی ،محمد احسان بنگش ،صادق حسین بنگش کی چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی رہائش گاہ پر آمد اورملی و قومی امور پر خصوصی ملاقات ہوئی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree