Print this page

علامہ شیخ حسن صلاح الدین کی زیر صدارت مجلس علمائے شیعہ پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے اجلاس کا انعقاد

11 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس علماء شیعہ پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا اہم اجلاس مفسر قرآن حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ محمد حسن صلاح الدین کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں مجلس علماءِ شیعہ پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی،علامہ محمد اصغر شہیدی ،علامہ سید ہاشم موسوی ، علامہ سید عبدالحسین الحسینی ،علامہ سید مظاہر حسین موسوی ،علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی،علامہ سید علی شاہ نقوی ، علامہ عیسی امینی اور علامہ اصغر عسکری نے شرکت کی ،اجلاس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے فیصلہ جات کئےگئے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree