Print this page

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس نے سید محسن زیدی کو ایم ڈبلیوایم کا مرکزی سیکریٹری روابط نامزد کردیا

29 جون 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے جناب سید محسن زیدی کو مرکزی سیکریٹری شعبہ روابط کی ذمہ داریوں کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

اس سے قبل سید محسن شہریار زیدی ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیاسی سیل میں اہم ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں، انہوں نے اعلیٰ تعلیم برطانیہ سے حاصل کی جبکہ ان کا آبائی تعلق جھنگ سے ہے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree