Print this page

قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس کی وفد کے ہمراہ اپنےمحبوب قائد شہید علامہ عارف الحسینی کے مرقد پر حاضری

19 مارچ 2022

وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ وارث میراث شہید قائد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی مزار اقدس شہید قائد فرزند خمینی شہید علامہ عارف حسین الحسینی قدس سرہ پر اپنے وفد کے ہمراہ حاضری ۔اس موقع پر قائد وحدت نے اپنے وفد کے ہمراہ شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تجدید عہد کیا کہ تا وقت شہادت خط شہید حسینی پر پوری استقامت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ناصر شیرازی، پولیٹیکل سیکریٹری اسدعباس نقوی، امیدوار تحصیل میئر مزمل حسین فصیح ، ارشاد حسین بنگش، شبیر حسین ساجدی، مسرت کاظمی اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree