Print this page

متناذعہ یکساں قومی تعلیمی نصاب کے خلاف ایم ڈبلیوایم کے کنو نیئرنصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی کی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی سےملاقات

21 فروری 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے کنو نیئرنصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی اور مرکزی سیکریٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین کی نائب صدر شیعہ علما کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے اسلام آباد میں ملاقات ۔

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں یکساں قومی نصاب کے متنازعہ نکات کی اصلاح اور نظر ثانی پر اہم مشاورت کی گئی۔رہنماؤں نے یکساں قومی تعلیمی نصاب کے متنازعہ نکات کی برطرفی کیلئے باہمی مشاورت سے اقدامات پر اتفاق کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree