Print this page

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی دستور ساز کمیٹی کا اجلاس، ایم ڈبلیوایم رہنما سید ناصرشیرازی کی شرکت

19 ستمبر 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی دستور ساز کمیٹی کا اہم اجلاس،اجلاس میں اتفاق رائے کے ساتھ آئندہ دستوری ترامیم کی منظوری دی گئی ہے اس موقع پر 11 قومی ملک گیر جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی ۔

اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین سید ناصر عباس شیرازی،مرکزی جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی ،جمعیت علمائے پاکستان کے پیر صفدرشاہ گیلانی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ اور چئیرمین البصیرہ ٹرسٹ و ڈپٹی سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل سید ثاقب اکبر بھی شریک تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree