Print this page

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی کی مرکزی صدرآئی ایس او کے ہمراہ پرنسپل جامعہ شہید عارف الحسینی سے پشاورمیں ملاقات

15 اکتوبر 2020

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے مدرسہ جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں بزرگ عالم دین علامہ سید جواد ہادی سے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی و ملی ایشو پر گفتگو ہوئی۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملک کی موجودہ صورتحال اور خاص طور پر ملک میں جاری فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے علامہ سید جواد ہادی سے مشاورت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree