Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما اسدنقوی کی جید علمائے ہل سنت،دیوبنداور اہل حدیث کو وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

09 نومبر 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات اور فوکل پرسن حکومت پنجاب برائے بین المذاہب ہم آہنگی سید اسدعباس نقوی کی ایم ڈبلیوایم کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہ وحدت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں جمیعت یوتھ ،ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی مہتمم جامعہ نعیمیہ لاہور،جماعت اہل حدیث کے سربراہ عبدالغفور روپڑی ،اہل حدیث راہنما مولاناشکیل الرحمن ناصر،شیر پنجاب علامہ پیر وقاص منوراورصاحبزادہ پرویز اکبر ساقی سے ملاقاتیں اور انہیں وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت۔اس موقع پر جمعیت علمائے پاکستان نیازی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر امجد چشتی بھی ہمراہ تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree