Print this page

ایم ڈبلیوایم کے وفدکی اسدنقوی کی سربراہی میں سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری سے ملاقات

30 جون 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سے ملاقات۔ مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری اور مشیر حکومت پنجاب برائے بین المذاہب ہم آہنگی سید اسدعباس نقوی کی زیر قیادت وفدمیں ایم ڈبلیوایم کےمرکزی رہنماملک اقرارحسین اور علامہ ظہیرالحسن کربلائی بھی شامل تھے ۔رہنماؤ ں کے درمیان ملکی سیاسی سمیت خطہ کی بدلتی صورت حال اور تفصیلی گفتگو کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree