Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

08 اکتوبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے وفدکے ہمراہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی ناصرشیرازی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سیداسد عباس نقوی،ڈپٹی سیکرٹری سیاسیات سید محسن شہریاربھی ان کے ہمراہ موجود تھے، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت،باہمی دلچسپی کےامورپرخوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree