Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کی پولیٹیکل کونسل کااہم اجلاس

09 اکتوبر 2017

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کی پولیٹیکل کونسل  کااہم اجلاس مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات اسد عباس نقوی, کوآڈینیٹر سیاسی سیل آصف رضا ایڈوکیٹ, صوبائی سیکریٹری جنرل آغا علی رضوی, صوبائی ترجمان الیاس صدیقی, رکن گلگت بلتستان اسمبلی ڈاکٹر حاجی رضوان علی اور خاتون رکن اسمبلی بی بی سلیمہ بھی موجود تھیں, اجلاس میں تنظیمی صورتحال سمیت گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے حصول, عوامی اراضی پر غیرقانونی قبضے اور سرکاری اداروں میں خلاف میرٹ بھرتیوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی اور آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree