Print this page

ملتان،ناصرشیرازی کی وفدکے ہمراہ سابق صوبائی وزیر اور ممبر پنجاب اسمبلی سید ناظم حسین شاہ کی عیادت

20 جولائی 2017

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیراز ی نے گزشتہ سابق صوبائی وزیر اور ممبر پنجاب سمبلی سید ناظم حسین شاہ کی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں عیادت کی ، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی ، صوبائی سیکرٹری سیاسیات انجینیئر سخاوت سیال، ملک عامر کھوکھر بھی موجود تھے، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے بزرگ سیاستدان کی  جلد صحتیابی کی دعاکی  اور اُنہیں سادات خاندان کااثاثہ قراردیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree