Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کی منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن کی خصوصی دعوت پر اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت اور خطاب

21 مارچ 2017

وحدت نیوز (لاہور) ڈاکٹر طاہر القادری کے زیر انتظام منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت و خطاب ،ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کےسیکریٹری جنرل علامہ آغا سید علی رضوی ،سیکریٹری امور سیاسیات پنجاب حسن رضا کاظمی اور لاہور کےسیکریٹری جنرل علامہ سید حسن رضا ہمدانی بھی ان کےہمراہ تھے،منہاج سیکریٹریٹ آمد پرتحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما فرزند ڈاکٹر طاہرالقادری صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے کارکنان کےہمراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کاپرتپاک استقبال کیا،اس تقریب میں شیخ رشید احمد سمیت دیگر سیاسی و مذہبی رہنما شریک تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree