Print this page

پارٹی امور کاجائزہ لینے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری اسد عباس نقوی کوئٹہ پہنچ گئے

08 دسمبر 2016

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی کوآرڈینیٹر پولیٹیکل کونسل آصف رضا ایڈووکیٹ کے ہمراہ اپنے تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ اہم پارٹی امور کا جائزہ لیں گے اور مقامی رہنمائوں سے ملاقات سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے، کوئٹہ آمد پر ڈویژنل سیکریٹری جنرل سید عباس موسوی نے دیگر اراکین کے ہمراہ معززرہنمائوں کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree