Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اسلامی بیداری کی سپریم کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کیلئے بغدادپہنچ گئے

22 اکتوبر 2016

وحدت نیوز (بغداد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ عراقی دارالحکومت بغداد میں منعقدہ اسلامی بیداری کی سپریم کونسل کے دوروزہ نویں اجلاس میں شرکت کیلئے بغدادپہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق اسلامی بیداری کی سپریم کونسل کا نواں اجلاس عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کی زیر صدارت بغداد میں شروع ہوچکا ہے جس  میں مجلس اعلیٰ اسلامی عراق کے سربراہ سیدعمارالحکیم، رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر خاص ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سمیت دنیا بھر سے مندوبین شرکت کررہے ہیں جبکہ پاکستان کی نمائندگی سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کررہے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree