Print this page

علامہ ناصرعباس جعفری نے اپنے فکر وعمل و کردار سے ثابت کیا ہے کہ وہ قوم کے حقیقی قائدہیں،علامہ ظہیر الحسن نقوی

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےڈپٹی سیکرٹری امور خارجہ علامہ ظہیر الحسن نقوی نے کہا کہ اگر عارف حسینی کے افکار کے حقیقی پیروکار کی شناخت میدان عمل میں موجودگی سے ہو گی۔جو شخص میدان عمل میں موجود ہے ۔جو قوم اور وطن کی بات کرتا ہے جو شہدا کے لیے آواز بلند کرتا ہے وہ قائد شہید کا وارث ہے۔علامہ ناصر عباس نے اپنے عمل اپنے فکر اور اپنے کردار سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ قوم کے حقیقی قائدہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree