وحدت نیوز (مانٹرنگ ڈیسک) ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز نے "عربی پریس" کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ابھی شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی "حضرت حجر بن عدی" کے مزار کے انہدام کو دو دن بھی نہیں گزرے کہ سینکڑوں شدت پسند تکفیری دہشتگردوں نے اردن کے جنوب میں واقع