Print this page

ہمارا شہید قائد سے وعدہ ہے کہ انکے افکار کی ہر حال میں پیروی کی جائیگی، سرفراز نقوی

09 اگست 2017

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی 29ویں برسی کے مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں منعقدہ مہدی برحق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےامامیہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے کہا کہ عارف حسینی کے افکار آج کے علما کے لیے قطب نما اور باعث تقلید ہیں۔ہمارا شہید قائد سے وعدہ ہے کہ ان کے افکار کی ہر حال میں پیروی کی جائے گی۔ امام خمینی ؒ کا شہید قائد کے افکار کو زندہ رکھنے کی نصیحت تاقیام قیامت تک کیلئے ہے جس پر عمل کرنا ہمارا فرض اولین ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree