Print this page

مرکزی صدر آئی ایس او حسن عارف کا ایم ڈبلیوایم صوبائی سیکریٹریٹ ملتان کا دورہ، علامہ اقتدار نقوی سے ملاقات

01 دسمبر 2023

وحدت نیوز(ملتان)مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف کی صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب آمد۔ صوبائی صدر ایم ڈبلیوایم علامہ اقتدار حسین نقوی سے ملاقات۔

علامہ اقتدار حسین نقوی نے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان بننے پہ انہیں مبارک باد پیش کی۔اس موقع پہ ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکرٹری تعلیم برادر عارف الجانی،سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس اوبرادر اویس ،ایم ڈبلیوایم کے صوبائی سیکرٹری میڈیا عاطف سہرانی،ڈویژنل آرگنائزر برادر حسن رضا اور ان کی ورکنگ ٹیم موجود تھی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree