Print this page

سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب علامہ اقتدارنقوی کا دورہ بھکر، نوجوانوں میں آگاہی، تربیتی وتبلیغی فکری شعورکی بیداری کیلئے نشست سے خطاب

19 نومبر 2021

وحدت نیوز(بھکر)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کا ضلع بھکر کا تین روزہ تربیتی دورہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بھکر کے یونٹ سرائے مہاجر میں جشن صادقین سے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی کا خطاب۔ اس پروگرام کے ذریعے ضلع بھکر کی جانب سے نوجوانوں میں آگاہی، تربیتی وتبلیغی فکری شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کی گئی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree